18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹر کے تحت
9دسمبر2019ء کو پنجاب کے علاقےعلی پور کی
ایک مسجد میں اجتماع غوثیہ کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول
نے شرکت کی۔رکنِ ریجن ملتان نے ”سیرتِ غوث الاعظم“کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان
کیااور شرکاکو ایک ماہ کے اجتماع قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: ڈاکٹر محمد احمد ضیاء عطاری، شعبہ کارکردگی
ذمّہ دار)