18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام 16
نومبر2021ء بروز منگل واہگہ ٹاؤن کابینہ
کےعلاقے قائداعظم انٹر چینج کی الرحمن سوسائٹی میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس
میں پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کے ہمراہ ملکر گھر گھر جاکر علاقائی دورہ کیاجس میں اسلامی
بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کی دعوت دی اور دعوت اسلامی کے رسائل بھی تقسیم کئے۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔