21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسی طرح مجلس مدنی کورسز کے تحت
28اگست 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سنّتوں بھرے اجتماع کا
انعقا د کیا گیا جس میں مدنی کورسز کے ذمّہ داران اور معلمین اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی ۔ رکن مجلس و نگران تفتیش مدنی کورسز نے ”قراٰنِ پاک درست پڑھنے کے
فضائل اور اغلاط کو دور کروانے کے اندازاورنشاندہیاں کروانے“ کے موضوع
پرسنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تربیت کی۔(رپورٹ:محمد احمد سیالوی عطاری
مدنی، نگرانِ معاون مجلس کورسز)