07 ستمبر2020ء بروز پیر نگران مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن یاسر عطاری مدنی نے ایڈمیشن ڈیپارٹ کے ذمہ داران اور کالنگ آپریٹرز کا اجلاس  کیا جس میں شرکاء کو مدرسۃ المدینہ بالغان اور در مرشد پر حاضری کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز اسلامی بھائیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اچھی کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)