25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 نومبر 2021ء کو اطراف جڑانوالہ کابینہ ڈویژن اڈا جوہل میں
محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن
نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
محفل
نعت کا تِلاوت و نعت رسول ﷺسے آغاز ہوا۔ مبلغہ دعوت
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی
بہنوں کو پابندی کے ساتھ پنج وقتہ نماز پڑھنے کی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں کو
ہفتہ وار اجتماع پاک میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔