18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کےتحت کراچی ریجن
گڈاپ زون بحریہ ٹاؤن کابینہ میں یوم تعطیل اعتکاف کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اور حلقہ نگران نے عاشقانِ رسول کے ہمراہ چوک درس
دیا جس میں مقامی عاشقانِ رسول کی نیکی کی دعوت پیش کی گئی۔ بعد ازاں نمازِ مغرب کے
بعد سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ بھی ہوا۔ (رپورٹ،محمد عارف عطاری مجلس ویٹرنری ڈاکٹرزکراچی ریجن)