19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سانگلہ ہل میں 63 دن کے تربیتی کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ یکم اکتوبر2019ء
کوشرکائے کورس کے درمیان مفتش مجلسِ کورسز نے ”وقت کی قدر“ کے موضوع پر سنّتوں
بھرا بیان کیا اور شرکا کو 12مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: محمداحمد سیالوی عطاری مدنی، معاون نگرانِ مجلس مدنی کورسز)