دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت بغدادی ریجن کے ذمّہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں بغدادی ریجن دفتر کے تمام اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔نگرانِ مجلسِ کارکردگی نے ان کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی مدنی تربیت کی اور آئندہ کے اہداف طے کرتے ہوئے مدنی پھول دئیے۔