18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
انڈونیشیاء میں مدنی قافلہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدنی قافلہ کے تحت انڈونیشیاء کے عاشقانِ رسول نے کوالالمپور(Kuala Lumpur) میں سنّتوں کی دھومیں مچانے کے لئےقافلے میں سفر کیا
۔شرکائے قافلہ نے جامع مسجد الراشدیں اور کمپونگ بارو میں مدنی حلقے کااہتمام کیا جس
میں علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے
بیانات کئے اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں
بھی ہفتہ وار اجتماع میں شرکت، قافلوں میں
سفر کرنے اور نیکی کی دعوت کو عام کرنے کی ترغیب دلائی۔