22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت پچھلے دنوں ترکی میں 12 دینی کام کورس منعقد کیا گیا جس میں ترکی کے مختلف علاقوں سے اسٹوڈنس و دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
کورس میں نگران آسٹریلیا و رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے
مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عاشقان رسول کی
تربیت کی اور انہیں دعوت اسلامی کے 12دینی
کام کیسے کئے جائیں اس کے متعلق رہنمائی فرمائی ۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)