21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک
ڈاکٹر کے تحت 20اکتوبر2019ء کو پنجاب کے شہرخان پور میں ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ ہومیوپیتھک کلینک کا
مدنی دورہ کیا اور وہاں کے ڈاکٹرز سے ملاقات کرکے انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا
بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کا ذہن دیا۔(رپورٹ،عدیل احمد عطاری، آفس ذمہ مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)