18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے تحت بھلوال میں سنّتوں بھرا اجتماع
ہوا جس میں اہلِ علاقہ سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔نگرانِ کابینہ نے
سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو محرم الحرام 1441ھ کے قافلوں میں سفر کرنے اورہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے سمیت دیگر مدنی کاموں کی ترغیب دلائی۔
اسی
طرح ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے تحت سرگودھا زون میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں اہلِ
علاقہ سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے سنّتوں بھرا
بیان کرتے ہوئےمحرام الحرام 1441ھ کے قافلوں میں سفر اور مدرستہ المدینہ بالغان میں پڑھنے کی ترغیب دلائی۔