18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کے تحت 11 اکتوبر2019ء کو کراچی
ریجن گڈاپ زون میں علاقائی دورہ اور مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں اور مزدوروں نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دار نے نماز کے موضوع پر
سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکی
ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد عارف عطاری،ریجن ذمہ دار مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز)