19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
3مارچ کو فنانس کے شعبے سے وابستہ افراد کے لئے ہونے اجتماع میں حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی بیان کریں گے
Sat, 29 Feb , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے تحت 3 مارچ 2020ء بروز منگل مدنی
مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں فنانس Finance کے شعبے سے وابستہ افراد کے لئے سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں
خصوصی بیان مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری فرمائیں گے۔ اس شعبے کے
تمام افراد سے شرکت کرنے کی درخواست ہے۔