دعوت اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت 11دسمبر2020ء بروز جمعۃ المبارک عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 63دن مدنی کورس کا اختتامی تربیتی اجتماع ہوا جس میں 63دن مدنی کورس کے عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

اس موقع پر رکن مجلس محمد اعجاز مدنی عطاری نے حاضرین کے درمیان نیکی کی دعوت اور 12دینی کام کرنے کے اہداف پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو 63دن مدنی کورس میں جوسیکھا اس پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر طلبہ نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس مدنی)