14 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ معاونت
برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت ملتان
میں 5اگست2024ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان
ڈویژن اور سٹی کی اسلامی بہنوں نے پردے میں شرکت کی ۔
رکن
شوری ابوماجد محمد شاہد مدنی عطاری نے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی
کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے مزید
بہتری لانے کے متعلق اہم نکات بیان کیے۔(رپورٹ: محمد علی رفیق، کانٹینٹ:محمد
شعیب احمد عطاری)