18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت سرگودھا کے 49 ٹیل
میں علاقائی دورہ ہوا جس میں ذمّہ داران نے نگران ڈویژن مشاورت کے ہمراہ مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن
دیا۔ علاوہ ازیں بعد نماز مغرب سنّتوں
بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت نگران نے نیکی کی دعوت دینے کی فضیلت کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو قافلوں میں سفر کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد
شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)