26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کےزیرِاہتمام
عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں تین دن( 21 ،22،
23نومبر2021ء)کاروحانی علاج کورس
ہواجس میں شعبہ روحانی علاج کراچی ریجن کےذمہ داران نےشرکت کی۔
دورانِ
کورس مبلغینِ دعوتِ اسلامی زاہد عطاری اورطارق عطاری نےاسلامی بھائیوں کاانتخاب
کرتےہوئےاُن کی تعویذات لکھنے کے حوالے سے تربیت کی اورشعبےکےدینی کاموں
کےحوالےسےذہن سازی کی۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)