26 شوال المکرم, 1447 ہجری
ساؤتھ افر یقہ کے عاشقانِ رسول کے لئے 2 دن کا
سنتوں بھرا اجتماع منعقد کیا جائے گا
Wed, 15 Apr , 2026
9 hours ago
بیرونِ ممالک کے لوگوں میں اسلامی شعور پیدا کرنے، انہیں احکامِ اسلامیہ سے آگاہ کرنے
اور اُن کی رہنمائی کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی ساؤتھ افریقہ میں 2 دن کا ”سنتوں
بھرا اجتماع“ کرنے جارہی ہے تاکہ لوگوں کی اصلاح کے ساتھ ساتھ انہیں علمِ دین سیکھنے کا بھی موقع مل سکے۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہونے والا یہ اجتماع 16 اور 17 مئی 2026ء کو
ساؤتھ افریقہ میں قائم HEARTFELT
ARENA, 1000 VOORTREKKER RD, THABA TSHWANE, PRETORIA, GAUTENG میں منعقد کیا جائے جس میں مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری اور رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ
مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری شرکائے اجتماع کی تربیت و رہنمائی کریں گے ۔
Dawateislami