دعوت اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے زیر اہتمام 19 فروری 2021ء سے مدنی مرکز فیضان مدینہ محبوب ٹاؤن اوکاڑہ میں  63 دن کا ”تربیتی کورس “شروع ہونے جارہا ہے۔کورس میں شرکت کرنے والے اسلامی بھائی کو درست مخارج کے ساتھ مدنی قاعدہ پڑھنا، نماز کے احکام، سنتیں اور آداب، اخلاقی تربیت اور ذیلی حلقہ میں مدنی کام کا آغاز کرنے طریقہ سکھایا جائیگا۔

گرد و نواح کے عاشقان رسول سے اس کورس میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔

مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں:034774822833-03007513513