19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت19اکتوبر2019ء کو
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بورے والا پنجاب
میں 12 مدنی کام کورس کا سلسلہ ہوا جس میں
امامت کورس کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔معلمِ کورس نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا
کو مدرستہ المدینہ بالغان کی اہمیت و مقاصد اور شرعی احتیاطیں کے متعلق اہم نکات
فراہم کئے۔ (رپورٹ، محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،معاون نگرانِ مجلس کورسز)