21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مد نی انعامات کے زیر
اہتمام 8مارچ 2020ء کو واہ کینٹ زون حسن
ابدال کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں تقریباً 20 ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی
زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپنے شعبے کو
مزید بہتر و مضبوط بنانے کے لئےکوششیں
کرنے کی ترغیب دلائی۔