19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 15 جنوری 2022ء
بروز ہفتہ صوبائی و ڈسٹرکٹ ذمہ دار ڈاکٹر امید
غلام نبی عطاری نے دینی کاموں کے
سلسلے میں ٹاؤن اینیمل ہسپتال ڈسٹرکٹ مٹیاری کا وزٹ کیا ۔
اس دوران ذمہ دارنے سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا
جس میں شرکا کو آخرت کی تیاری کے حوالے سے
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے
کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: رابطہ برائے ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ
، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)