مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین فیصل آباد زون کے نگران کابینہ مظہر عباس عطاری نے 13 دسمبر2020ء  بروز اتوار کوفیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچ ملت روڈ کا وزٹ کیا۔

جہاں موجود تمام اسٹاف کا مشورہ کیا مشورے میں اسٹاف کو روزانہ دو گھنٹے دینی کام کرنے کا ذہن دیتے ہوئے تنظیمی ذمہ داری لینے اور قبول کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار )