گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ چائنیز ڈیپارٹمنٹ کے اسلامی بھائیوں نے کراچی میں قائم FGRFکے آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متعلقہ شعبے کے ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں۔

ملاقات میں شعبہ FGRFکے تحت مختلف ممالک میں کام کرنے،ایس ای پی (SEP) کے تحت پاکستان بھر میں چائنیز کورسز شروع کرنے کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس پر نئے اہداف پر نیتوں کا اظہار کیا گیا۔