نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین مولانا یاسر عطاری مدنی نے 8 دسمبر2020 ء بروز جمعرات  اسلام آباد ریجن سیالکوٹ زون میں نیوبرانچ کیلئے فیضان آن لائن اکیڈمی للبنات کے نگران مولانا مدثر عطاری مدنی کے ہمراہ وزٹ کیا ۔

ذمہ داران دعوت اسلامی نے وہاں موجود مقامی ذمہ داران کو بجلی کی فٹنگ،ٹائلز لگانے،اور کیبنز کی لوکیشن اور تعداد کے حوالے سے پوائنٹس بتائے نیز دیگر تعمیراتی معاملات طے کئے۔ ( محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار )