20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران برمنگھم ریجن حاجی سید فضیل رضا عطاری کا ڈویژن
اسلامی بھائیوں سے آن لائن مدنی مشورہ
Mon, 15 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی برمنگھم یوکے ریجن کے نگران حاجی سید فضیل رضا عطاری نے ڈویژن سطح
کے اسلامی بھائیوں کا آن لائن مدنی مشورہ لیا جس میں 105 اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔
مدنی مشورے میں دینی کاموں کی موجودہ پیشرفت کے
بارے میں اپڈیٹ فراہم کی گئیں اور اگلے تین ماہ کے اہداف دیئے گئے۔
بعد ازاں رکن شوریٰ حاجی مولانا عبد الحبیب
عطاری نے بھی شرکا کو اپنے مدنی پھولوں سے نوازا۔