21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد
کابینہ ڈویژن تلک چاڑی میں 3 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد
Mon, 15 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت 11 نومبر2021ء بروز جمعرات حیدرآباد کابینہ ڈویژن تلک چاڑی میں 3 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 74 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اصلاح
اعمال اجتماعات میں مبلغات دعوت اسلامی نے
’’ اپنی اصلاح کیسے کی جائے ‘‘کے
موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اسلامی بہنوں کو نفلی روزے رکھنے کا ذہن دیا۔ اصلاح اعمال ذمہ
داران نے اصلاح اعمال کے رسالے تقسیم کئے
اور رسالے لینے والی اسلامی بہنوں نے ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کی نیتیں پیش کی۔
آخر میں ایصال ثواب اور دعا پر اختتام
ہوا۔