21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ رائے تاجران دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میر پور خاص سوزوکی کار
موٹر کے ڈیلر شپ والوں کے شوروم پر مدنی
حلقہ ہوا جس میں نگران شعبہ رابطہ برائے تاجران پاکستان ندیم عطاری نے نیکی کی
دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کروایا اور مدنی کاموں میں عملی شمولیت کرنے کے حوالے
سے ترغیب دلائی۔ اس موقع پر شخصیات نے سندھ
کے رواج کے مطابق اجرک پہنانے کا اہتمام کیا۔(رپورٹ: عبدالرسول آفس ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے تاجران)