دعوت اسلامی  کے تحت میر پور کشمیر اسٹاف کالونی میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد ہوا جس میں ٹیچر،پرنسپل ، بیوٹی پارلرسے وابستہ اہل ثروت خواتین نے شرکت کی۔

نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے وابستہ ہونے، آن لائن قرآن پڑھنے ، مختلف شارٹ کورسز کرنے بالخصوص آیئے نماز سیکھئے کورس کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔