دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی  ساؤتھ زون 2 سائٹ ایریا کابینہ میں تربیتی اجتماع کا انعقاد ہواجس میں 20 اسلامی بہنوں نے تربیت حاصل کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو بستہ مشاورت بڑھانے اور نئے بستے کھولنے کےحوالے سے نکات بتائےنیز انہیں نئےبستہ کھولنےکےاہداف بھی دیئےاورشعبے کےدینی کام کرنےکے متعلق مدنی پھول بھی دیئے۔ کورس کےآخری دن ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئےانہیں تحائف بھی پیش کئے۔