23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 30 ستمبر 2020ء بروز بدھ لاہور ریجن کے ذمہ دار عثمان عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے شیخوپورہ پریس کلب میں سینئر
صحافیوں اور عہدیداران سے ملاقاتیں کیں ۔
عثمان عطاری نے شخصیات کو دعوت اسلامی ویلفیئر کی سرگرمیوں سے آگاہ کرتے ہوئے فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کرنے کی
دعوت دی ملاقات میں سیکرٹری جنرل شیخوپورہ
پریس کلب رانا عثمان سمیت جوئنٹ سیکرٹری شیخوپورہ
پریس کلب ثمر علی موجود تھے جبکہ ذمہ
داران دعوت اسلامی نے سینئر
صحافی سابق صدر شیخوپورہ پریس کلب شہبازخان سے بھی انکے گھر پر ملاقات کی۔(رپورٹ:اسرار عطاری
پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)