24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں نورِ مصطفیٰ مسجد شمس کالونی دوڑ میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گیارہویں
شریف کےموقع پرعظیم الشان اجتماعِ غوثیہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران
محمد انورعطاری، شوکت علی عطاری، سیّد شمشاد عطاری، دنیا نیوز کے رپورٹر اشتیاق
خلجی اور شخصیات سمیت دعوتِ اسلامی کےذمہ داران نےکثیرتعداد میں شرکت کی۔
مبلغ دعوت
اسلامی عبدالمجید عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کیااورغوث اعظم کی سیرت کےمتعلق
اسلامی بھائیوں کوبتاتےہوئےاُن کی زندگی پرعمل کرنے کاذہن دیا ۔( رپورٹ: قاری محمد
راشد عطاری میڈیا ڈپارٹمنٹ نواب شاہ کابینہ ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)