23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے تحت5اکتوبر2020ء بروز پیر ریجن ذمہ دار محمد ارسلان
عطاری نے سرگودھا میں صحافیوں سے ملاقات کاسلسلہ کیا۔
ملاقات میں ریجن
ذمہ دار نے میڈیا سے وابستہ افراد کو نیکی کی دعوت دی اور دعوت اسلامی کی خدمات کے
حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا جبکہ فیضان مدینہ وزٹ کی دعوت دی جس پر صحا فیوں نے
دعوت قبول کرتے ہوئے فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔(رپورٹ:ارسلان
عطاری ریجن ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)