22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت15 اگست 2021 ء کوکراچی ریجن صحرائے مدینہ
زون میں آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں
کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’تقسیم
کاری‘‘ کے موضوع پربیان کیااور شعبے کےدینی کام کرنےکےحوالےسےاسلامی بہنوں کو
مدنی پھول سمجھائےنیز ذیلی سطح تک یہ نکات
پہنچانے اور تقرریاں مکمل کرنے کےحوالےسے اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔