دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 30جنوری2020ء بروز جمعرات سوات منگورہ ڈویژن میں مدنی  حلقے کا اہتمام ہوا۔ مدنی حلقے میں کاسمیٹک فیکٹری کےاونراو ر دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے، مدنی چینل دیکھنے اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:حافظ عابدعطاری، رکن زون مجلس تاجران)