دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین کے تحت نگرانِ مجلس مدرسۃالمدینہ پاکستان نے 10 ستمبر 2019ء کو پہاڑوں پر واقع سہرا گلی پشاور زون کے مدرسہ المدینہ کا دورہ کیا اور بچوں کے درمیان مدنی حلقہ لگاتے ہوئے انہیں تعلیم کو بہتر بنانے کے حوالے سے بات چیت کی۔ نگرانِ مجلس مدرسہ المدینہ للبنین نے بچوں کا جائزہ بھی لیا اور انہیں تحائف بھی پیش کئے۔