20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کےنگران مجلس نے 4دسمبر 2019ء کوراولپنڈی کے
شہر سداکمال کلر سیدا میں واقع
مدرسۃ المدینہ کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے مدرسۃ المدینہ کے بچوں سے قراٰن
پاک سنا۔ نگرانِ مجلس نے مدرسین، ناظمین اور زون ذمّہ دار کی تربیت کی اور نظام کو
مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے کلام کیا۔