26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکنِ شوریٰ ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری کا دینی کاموں کے سلسلے میں ملتان کا دورہ
Tue, 22 Feb , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن
ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری پچھلے دنوں دینی
کاموں کے سلسلے میں پاکستان کے شہر ملتان کے دورے پر تھےجہاں انہوں نے مختلف ذمہ داراسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں کیں۔
اس دورانِ رکنِ شوریٰ نے ملتان کی ایک مسجد میں پاکستان مشاوت اسلامی بہنوں کے محارم اسلامی
بھائیوں کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا جس میں انہوں نے نیکی کے کاموں میں
معاونت کرنے کے حوالے سے سنتوں بھرا بیان کیا۔بعدازاں وہاں موجود اسلامی بھائیوں نے رکنِ شوریٰ
سے ملاقات بھی کی۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)