5جنوری 2023 ءبروز جمعرات  رضوی بلڈنگ ہیڈ آفس ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کراچی میں ماہانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینٹرل ایچ آر کی اسلامی بہنوں نے بذریعہ انٹر نیٹ اورشعبہ ایچ آر عطاری مجلس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

ماہانہ میٹنگ میں رکنِ شعبہ ایچ آر محمد عرفان عطاری نے ’’رزق میں اضافے کے اسباب‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اوروسائل کو محدود کرنے کا ذہن دیتے ہوئے آئندہ کے لئے اہداف دیئے۔

مزید اس موقع پر اسلامی بھائیوں کو 12 دینی کام کرنے جبکہ اسلامی بہنوں کو 8دینی کام کرنے اور اسکی کارکردگی بذریعے ای ایس ایس جمع کروانے کا ذہن بھی دیا ۔ (رپورٹ : رضوان شاہ عطاری مدنی ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)