25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ
کابینہ کی بچی کی رسمِ بسم اللہ پررکنِ
شوریٰ حاجی امین عطاری کی آمد
Wed, 24 Nov , 2021
3 years ago
مسلمان
کی خوشی وغمی میں شریک ہونااسلام کی تعلیمات میں سے ہےجس کانمونہ ہمارےپیارےآقاﷺاورصحابہ
کرام کی ذاتِ مبارکہ ہے۔
اسی سلسلےمیں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ
کےرکن حاجی محمدامین عطاری نے نوری آباد کابینہ میں نگرانِ کابینہ کی بچی کی رسمِ بسم
اللہ کروائی اوربچی کودعاؤں سےبھی
نوازا،نگرانِ کابینہ نےرکنِ شوریٰ سےاظہارتشکرکرتےہوئےاُس بچی کوعالمہ بنانےکی
اچھی اچھی نیتیں کیں ۔ اس دوران دیگر شعبہ ذمہ داراسلامی بھی موجود تھے۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)