5 رجب المرجب, 1446 ہجری
2 مارچ 2022ء بروز بدھ شعبہ رمضان اعتکاف
دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں کراچی سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی
فضیل رضا عطاری نے دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام رمضان میں ہونے والے اعتکاف کی تیاری
کے حوالےسے اہم امور پر گفتگو کی اور
انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)