21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میانوالی
زون مدنی انعامات ذمہ دار نےقائدآباد کابینہ
کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ لیا
Sun, 19 Apr , 2020
4 years ago
17اپریل2020ء بروز جمعہ مبارک میانوالی زون مدنی انعامات ذمہ
دار نےقائدآباد کابینہ کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ، ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس لاک ڈاؤن میں عاملات سے رابطے مضبوط کرنے کا ذہین
دیا تقرریاں مکمل کرنے لاک داؤن کے بعد ہر ڈویژن اور علاقہ میں مدنی انعامات کے
ماہانہ اجتماع کروانے کی ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں مدنی انعامات کامکتب لگانے
کی ذمہ داران نے نیتیں کی مدنی انعامات اور مدنی مذاکرہ کے کارکردگی فارم سمجھانے کی کوشش کی مدنی چینل دیکھنے کارکردگی وقت پر فارم پر فل کر کے جمع کروانے
کا ذہین دیا ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیوں کا اظہاربھی پیش کیا۔