12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی ریجن کی ایسٹ زون کی کابینہ بن قاسم ڈویژن قائد
آباد  میں مجلس مدنی انعامات کا مدنی
مشورہ  
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 16 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر
اہتمام 10ستمبر  2020ء کوکراچی ریجن کی ایسٹ زون کی کابینہ بن قاسم ڈویژن
قائد آباد میں مجلس مدنی انعامات کا مدنی
مشورہ  ہوا  جس میں 8 مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں  نے شرکت  کی۔
            Dawateislami