22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سینئر صحافی صدر پریس کلب اور جنرل سیکرٹری کوٹ مومن کے آفس میں ملاقات
Sat, 26 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ کےتحت 23ستمبر 2020ء بروز بدھ کوٹ مومن میں صحافیوں کے درمیان مدنی دورے کاسلسلہ ہواجس میں ریجن ذمہ دار محمد
ارسلان عطاری نے سینئر صحافی محمدالماس
حنیف احمد اور سینئر
صحافی مہر محمد عمران سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی محمد
ارسلان عطاری ریجن ذمہ دار مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی نے صحافیوں کونیکی کی دعوت دی اور دعوت اسلامی کی خدمات کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت ،مدنی قافلے میں سفر،مدنی
چینل دیکھنے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی مرکز وزٹ کی دعوت دی جس پر انہوں نے آنے کی
نیت کا اظہار کیا ۔(رپورٹر۔ارسلان عطاری ریجن ذمہ دار
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)