دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پنڈی گھیب میں قائم مستقل عمرہ تربیت گاہ میں عازمین عمرہ کے لئے  عمرہ ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا جس میں شعبہ حج و عمرہ کے تحصیل ذمہ دار حاجی تنویر عطاری اور مولانا اسماعیل عطاری مدنی نے شرکا کو عمرے کے احکام،احرام کا طریقہ اور حاضری مدینہ کے آداب سکھائے۔

آخر میں زائرین عمرہ کو کتاب ’’رفیقُ المعتمرین ‘‘پیش کی گئی اور حج و عمرہ ایپ کا تعارف کروایا گیا۔(رپوٹ: مجلس حج و عمرہ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)