ذمہ دار اسلامی بھائیوں کانواب شاہ میں قائم عوام یونیورسٹی میں 21ستمبر2021ءبروزمنگل جدول رہا جہاں ذمہ داران نے نیکی کی دعوت کاسلسلہ کرتے ہوئے ہر کلاس میں جاکر نیکی کی دعوت دی۔

اس موقع پر اسٹوڈنٹس کے درمیان دینی حلقے کابھی سلسلہ کیا گیانیز 1،2،3 اکتوبر2021ءکومدنی قافلے میں سفرکرنے کی ترغیب دلائی گئی جس پر چند اسٹوڈنٹس نے نیتوں کا بھی اظہار کیااور نام بھی لکھوائے۔(رپورٹ: فہیم عطاری ریجن ذمہ دار حیدرآباد،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)