20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی
انعامات کے تحت پاکستان و بیرون ممالک میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
Sun, 28 Jun , 2020
4 years ago
شیخ طریقت
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ
پاکستان و بیرون ممالک میں 7ہزار285اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔3 ہزار979
اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔22 ہزار827اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔23ہزار528اسلامی
بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔24ہزار37اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی
ترکیب بنائی۔24 ہزار163 اسلامی بہنوں نے غور و فکر کے ذریعے اپنے اعمال کا محاسبہ
کیا۔10ہزار535اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
اگر کوئی
اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں