20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے تحت 13 ستمبر 2020ء
بروز اتوار پاکپتن پریس کلب میں مدنی حلقہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکپتن زون کے رکن محمد یار عطاری اور رکن کابینہ پیر فیضان چشتی عطاری نے پاکپتن پریس کلب میں موجود سینئر صحافی پیر طارق سجاد چشتی، کوہ نور
نیوز & ڈیلی سماء لاہور، فنانس سیکرٹری پریس کلب پاکپتن، حیدر علی شہزاد
انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب، ڈسٹرکٹ انچارج پنجاب ٹی وی سمیت دیگر صحافیوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی ویلفیئر کی خدمات سے آگاہ کیا اور مختلف شعبہ جات دعوت اسلامی کا تعارف
کروایا۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری پاک آفس کارکردگی ذمہ دارمیڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت
اسلامی)