دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کے  تاجراسلامی بھائیوں کی عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آمد ہوئی۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے ان کا استقبال کیا اور انہیں مدنی مرکز میں موجود مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔ اسلامی بھائیوں نے شعبہ استخارہ اورشعبہ المدینۃالعلمیۃ کا وزٹ بھی کیا۔ زوٹ کے دوران دعوتِ اسلامی کے متعلق اچھے تاثرات کا اظہار بھی کیا۔